Description
ایک خاص قسم کی ٹیکنالوجی👨💻 سے تیار کی جانے والی کلونیکس جیل پودوں کے لیے بہت ہی خاصیت کی حامل ہے.
💠یہ جیل پودوں🍀🌳🍀 کی تیزی سے نشوونما🍃 میں مدد فراہم کرتا ہے.
💠ائیر لیرنگ میں اس کا استعمال کرنے سے کامیابی کے ساتھ روٹس بہت جلد نکل آتی ہے.
💠پودوں کی کٹنگ کو اس جیل کے ساتھ استعمال کر کے لگانے نہ صرف %100 کٹنگ کامیاب ہوتی ہے بلکہ بہت جلد کٹنگ کی روٹس نکل آتی ہے.
👈کیش آن ڈلیوری کی سہولت دستیاب ہے
Made in China UK Copy


Reviews
There are no reviews yet.