( Items: 0 )

Cart

No products in the cart.

Products Details

Rooter+Growth Harmon Regulator UK Imported

 890

SKU RH-RHRU-002 Category

Description

This Rooter Contain IBA+NAA
IBA-2%
NAA-1%
Amino Acid 97%
روٹر PGR پراڈکٹ
گندم کی بھرپور ٹلرنگ (جھاڑ) بنانے اور ناڑ مظبوط کرنے کے لیے بہترین PGR
سپرے میں 50 سے 70 ملی لیٹر فی ایکڑ سپرے کریں گے
یہ طاقتور PGR زمین کے اندر پودے کی جڑوں کا جال بڑھانے اور زمین کے باہر پودے کا جھاڑ یعنی شگوفہ سازی کرنے تنے کی مضبوطی اور بھرپور سٹریکچر تیار کرنے میں کردار ادا کرتا ہے جڑوں کا جال اور تنے کی مضبوطی بڑھنے کی وجہ سے پودا گرنے سے محفوظ رہتا ہے زیادہ خوراک لیتا ہے مضبوط اور بھرپور فصل تیار ہوگی جو بہترین اور زیادہ پیداوار دے گی۔
اس PGR پراڈکٹ کا استعمال سیڈ ٹریٹمنٹ کے طور پر بھی ہوتا ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Rooter+Growth Harmon Regulator UK Imported”

Your email address will not be published. Required fields are marked *